Add To collaction

لیکھنی ناول -19-Oct-2023

گہرے بادل از قلم این این ایم قسط نمبر10

ماہ نور پلیز میرا فون اٹھاؤ
حدیب گاڑی چلاتے ہوئے مسلسل ماہ نور کو کال ٹراے کر رہا تھا لیکں وہ کال پک نہیھں کر رہی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈور بیل کی آواز پر ماہ نور نے درواذہ کھولا آپ مجھے پتہ تھا آپ ضرور آئیں گے آپ نے جو اس دن دیکھا اور سنا وہ سچ نھیں تھا وہ مجھ سے معافی مانگنے آیا تھا اور اسی لیے وہ مجھے کال بھی کر رہا تھا آپ میری بات کا یقین کریں ۔ ماہ نور کون آیا ہے ماہ نور کی اممی نے کیچن سے باہر آتے ہوے پوچھا
اممی حدیب مجھے لینے آے ہیں
کیاکس منہ سے یہ اب تمہیں لینے آیا ہے اس کے ماہ باپ نے تمہاری اتنی بے عزتی کی ویسے غلطی ان کی نھیں اس کی ہے اگر یہ انہیں پوچھ کر یہ شادی کرتا تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا
اممی کچھ نھیں ہوا
حدیب بیٹا میں تمہارے ساتھ نیھں بھیج سکتی اس کو پھر اگر انہوں نے اسے گھر سے نکال دیں گے تو کیا ہو گا نھیں آنٹی ایسا کچھ نھیں ہو گا بیٹا جاؤ یہاں سے یہ کہہ کر ماہ نور کی اممی نے درواذہ بند کر دیا
امی آپ نے ایسا کیوں کیا میری کرنی دعاؤں سے وہ یہاں اے تھے اور آپ نے اممی پلیز میں حدیب کے بغیر نہیں رہ سکتی پلیز اسے روک لیں ماہ نور رونا بند کرو
اممی پلیز روک لیں پلیز پلیز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ مجھے چھوڑ دو میں نے کچھ نھیں کیا ۔ تو میرے گھر میں میری بیوی سے کیا بات کر رہا تھا اور تو میری بیوی سے شادی کرے گا اور حدیب نے زیشان کو بری طرح مارنا شروع کیا میں صرف اس سے معافی مانگنے کے لیے گیا تھا اور کچھ نہیں حدیب نے زیشان کو بری طرح مارا اور پھر ماہ نور سے دور رہنے کا کہا اور پولیس کی دھمکی دے کر اسے چھوڑ دیا

   0
0 Comments